تماثل اجسام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جسموں کی حقیقت اور ماہیت کا ایک ہونا یا ایک دوسرے کے مثل ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - جسموں کی حقیقت اور ماہیت کا ایک ہونا یا ایک دوسرے کے مثل ہونا۔